فصلی کوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے، مطلبی یار، ابن الوقت، غرض کا آشنا، چند روز کا یار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑی کوّا جو برف کے موسم میں پہاڑ سے اتر کر میدان میں چلا جاتا ہے، مطلبی یار، ابن الوقت، غرض کا آشنا، چند روز کا یار۔